خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار بہترین پھل November 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کا سامنا ہو تو یہ انیمیا کا عارضہ ہوتا ہے جس کی متعدد علامات اور پیچیدگیاں ہوسکتی ہیں۔ عام طور بیشتر افراد کو انیمیا کا سامنا خون میں آئرن کی سطح میں کمی کے باعث ہوتا ہے۔ اچھی