منگل,  14 جولائی 2026ء

خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت

خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت

ریاض (وقار نسیم وامق) خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے سخت کارروائی کا مطالبہ خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب کےجنوبی علاقے پر حوثی ملیشیا کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیج