

راولپنڈ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ ہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنہ ہندوستان کی موجودگی پرکارروائی