جمعرات,  21 مئی 2026ء

حکومت نے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو