جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے مشتبہ رویوں کی نشاندہی، ویسٹ یارکشائر پولیس کا ’پروجیکٹ ویجیلنٹ‘ شروع October 2, 2026
حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ October 1, 2026 ریاض(روشن پاکستان نیوز) حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ کردیا ہے۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا نے منگل کو صبح سوا پانچ بجے طیبہ اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گرد حملے سے ایک سروس ٹرانسفارمر بند