اتوار,  05 جولائی 2026ء

حسن مشتاق سکھیرا نے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھال لیا

حسن مشتاق سکھیرا نے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (سائرہ اختر ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا نے بطور چیف پولیس آفیسر راولپنڈی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ایس پی