








حافظ آباد (شوکت علی وٹو) کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم کے خلاف حافظ آباد میں بھی یوم سیاہ منایا گیا۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوئی، جہاں ڈپٹی کمشنر سید حسین بہادر اور ڈی پی او فواد احمد نے پرچم کشائی کی۔ پولیس اور ریسکیو 1122