هفته,  25 جولائی 2026ء

جوابی کارروائی کے بعد ایران کا اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان

جوابی کارروائی کے بعد ایران کا اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران نے اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ ترجمان خاتم الانبیاہیڈ کوارٹرز نے واضح کیا کہ تہران نے جنوبی لبنان اور ضاحیہ پر اسرائیلی حملوں کا جواب دیا، ایرانی فوج نے اسرائیل کو عبرتناک سبق سکھا دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایران