جمعرات,  19 نومبر 2026ء

جنگ میں ٹیکنالوجی کی انٹری! روبوٹس، ڈرونز اور الیکٹرانک وارفیئر سے یوکرین کا روس پر وار

جنگ میں ٹیکنالوجی کی انٹری! روبوٹس، ڈرونز اور الیکٹرانک وارفیئر سے یوکرین کا روس پر وار

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین نے روسی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے جدید روبوٹ، فضائی ڈرونز اور الیکٹرانک جنگی نظام کو فوجیوں کے ساتھ ملا کر ایک نئی جنگی حکمت عملی اپنائی ہے، جس کے نتیجے میں مشرقی محاذ پر روسی فوج کی اہم پیشقدمی ناکام بنا دی گئی،’آپریشن