جمعه,  02 اکتوبر 2026ء

جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے مشتبہ رویوں کی نشاندہی، ویسٹ یارکشائر پولیس کا ’پروجیکٹ ویجیلنٹ‘ شروع

جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے مشتبہ رویوں کی نشاندہی، ویسٹ یارکشائر پولیس کا ’پروجیکٹ ویجیلنٹ‘ شروع

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر پولیس نے عوامی مقامات، بالخصوص رات کے اوقات میں تفریحی سرگرمیوں کے دوران جنسی تشدد اور ہراسانی کی روک تھام کیلئے ’پروجیکٹ ویجیلنٹ‘ شروع کیا ہے، جس کا مقصد کسی جرم کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے مشتبہ اور شکاری رویوں کی نشاندہی