








جدہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکبان اور گلوری ایونٹ اینڈ پی آر کے زیرِ اہتمام ’پاکستانی اسٹارز لائیو اِن سعودی عرب‘ کے عنوان سے شاندار میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی فنکاروں کی پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے۔ رنگا رنگ