منگل,  21 جولائی 2026ء

جب بھی ایران کسی امریکی فوجی کو قتل کرےگا، اسےکئی گنا زیادہ قیمت چکانی پڑےگی: ٹرمپ کا اعلان

جب بھی ایران کسی امریکی فوجی کو قتل کرےگا، اسےکئی گنا زیادہ قیمت چکانی پڑےگی: ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ  جب بھی ایران کسی امریکی فوجی کو قتل کرےگا تو اسے اس کی کئی گنا زیادہ قیمت چکانی پڑےگی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف