







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور اہم بحری راستوں پر حملوں کے باعث عالمی تیل منڈی میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں رواں ہفتے 8 فیصد سے زائد اضافے کی جانب گامزن ہیں، جبکہ امریکا