

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان حکومت نے تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے امریکہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے تیزاب گردی کا شکار ہونے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید اور