

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج رات بھی ملک کے کئی علاقوں میں تھنڈر سٹارم آنے اور کئی جگہوں پر موسلا دھار بارش برسنے کا امکان ہے ہے۔ پاکستان میٹیریولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے آج ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ملک کے کئی علاقوں میں مزید بارشوں کی فورکاسٹ کی ہے۔ تھنڈر