هفته,  14 نومبر 2026ء

’تلواریں رکھنے والوں کو قانون نہ پڑھائیں‘، امریکی وزیر خارجہ کی عالمی عدالت پر کڑی تنقید

’تلواریں رکھنے والوں کو قانون نہ پڑھائیں‘، امریکی وزیر خارجہ کی عالمی عدالت پر کڑی تنقید

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے عالمی قوانین کے مبینہ سیاسی استعمال پر تنقید کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے قوانین نافذ کرنے کی کوشش نہ کرے جنہیں امریکا تسلیم نہیں کرتا۔ فیڈرلِسٹ سوسائٹی کے نیشنل لائرز کنونشن