جمعرات,  14 مئی 2026ء

ترک سفیر کا آئی آر ایس تقریب میں پاکستان اور علاقائی امن کے لئے حمایت کا اعادہ

ترک سفیر کا آئی آر ایس تقریب میں پاکستان اور علاقائی امن کے لئے حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے سفیر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مضبوط تعلقات اور سہ فریقی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن، استحکام اور ترقی کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر