مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے پنجاب کے ایم پی اے کو طلب کرلیا May 21, 2026
بھکر میں کیری ڈبے اور شہ زور میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی July 3, 2024 بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں جھنگ روڈ جٹ پور سٹاپ کے قریب کیری ڈبے اور شہ زور (ڈالا) میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں چار مرد و خواتین سمیت پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق