اتوار,  01 نومبر 2026ء

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا اسپانسرڈ، افغان طالبان رجیم بھارت کی پراکسی ہے،ترجمان پاک فوج

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا اسپانسرڈ، افغان طالبان رجیم بھارت کی پراکسی ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسرڈ ہے۔ افغان طالبان رجیم بھی بھارت کی پراکسی ہے۔ افغانستان کو اب بھی غیر ریاستی عناصر چلارہے ہیں۔ رائٹرز کو انٹرویو میں