بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق June 25, 2026
بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق June 25, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ اپنے بچوں کو بازار میں ملنے والے چینی سے بنے جوس پلاتے ہیں تو یہ عادت جوانی میں ان کی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ درحقیقت بچپن میں پھلوں کے جوسز کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کا