جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

بنگلادیش میں خسرہ کی وباء: اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی

بنگلادیش میں خسرہ کی وباء: اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش میں خسرہ کی بدترین وباء پھیل گئی، بیمار بچوں کی مسلسل آمد کے باعث اسپتالوں میں جگہ کی کمی کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں خسرہ کی وباء سے 6 ماہ میں 1 ہزار بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔