

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوم برج – انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل نیڈز اینڈ انکلوسِو ایجوکیشن، بی-17 اسلام آباد کے زیر اہتمام آج ’’کڈز فن فیسٹا‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی تفریحی اور سماجی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں اور والدین کو شرکت کی عام دعوت