هفته,  03 اکتوبر 2026ء

برطانیہ: 20 سالہ خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی، 40 سالہ شخص گرفتار

برطانیہ: 20 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 40 سالہ شخص گرفتار

لیورپول(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیورپول میں پرائمَرک اسٹور کے اندر 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 40 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرسی سائیڈ پولیس کے مطابق واقعہ یکم اکتوبر کو دوپہر تقریباً 1 بج کر 10 منٹ