

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ریلویز میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد اور دھمکی آمیز جرائم میں تقریباً 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم میں اضافے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زیادہ