برطانیہ کا روچڈیل جنسی جرائم گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد کی پاکستان حوالگی پر غور، اسلام آباد سے سفارتی رابطے شروع July 4, 2026 لندن (روشن پاکستان نیوز ) برطانوی حکومت نے روچڈیل میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی جرائم کے مقدمے میں سزا یافتہ گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد کو پاکستان بھیجنے کے امکان پر اسلام آباد کے ساتھ سفارتی رابطے شروع کر دیے ہیں۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ