دنیا بھر کی فوج مل کر بھی ایران سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھین سکتی، ترجمان ایرانی سیکیورٹی کونسل April 29, 2026
برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا September 5, 2024 لندن(صبیح ذونیر) برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ لسٹر شائر کے پارک میں چاقو کے وار سے زخمی ہونے والا بھارتی بزرگ دوران علاج انتقال کرگیا۔ واضح رہے کہ 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل