منگل,  21 جولائی 2026ء

برطانیہ میں سپر مارکیٹوں میں چہرہ شناس کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ، رازداری پر نئی بحث چھڑ گئی

چوروں کی شناخت کے لیے برطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں فیشل ریکگنیشن سسٹم متعارف

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ کی بڑی سپر مارکیٹوں نے بار بار چوری کرنے والے اور پرتشدد رویہ اختیار کرنے والے افراد کی روک تھام کے لیے جدید چہرہ شناس کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے نظام کے تحت سپر مارکیٹیں اپنی الگ واچ لسٹ تیار کریں گی، جس