








لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کا اہتمام Read Palestinian Org کے زیرِ اہتمام کیا گیا، جس میں شرکا نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں