اسلام آباد: 9 محرم الحرام کا خصوصی ٹریفک پلان جاری، متعدد شاہراہیں بند، متبادل راستے متعین June 24, 2026
برطانوی بادشاہ نے بھائی کو محل سے نکلنے کا حکم دے دیا June 4, 2024 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے اپنے بھائی کو ونڈسر پیلس خالی کرنے کا حکم دے دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بادشاہ چارلس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے بھائی اینڈریو نے 30 ملین پاؤنڈ مالیت کا محل خالی نہیں کیا