

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی