هفته,  14 نومبر 2026ء

اے آئی کا قبضہ یا فنی خرابی: امریکا میں فضائی آپریشن مکمل بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟

اے آئی کا قبضہ یا فنی خرابی: امریکا میں فضائی آپریشن مکمل بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟

واشنگنٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایئر ٹریفک کنٹرول مراکز میں مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث ملک بھر میں عائد کی گئی پروازوں کی معطلی جمعے کی شب ختم کر دی ہے، تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آپریشن کو مکمل طور پر معمول