







رحیم یارخان(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نےکہا ہے کہ ایک دوسرے کی حکومتی نہ گرائی جائیں اور اختلافات بھلا کر مقابلہ کریں تو ہر مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ رحیم یارخان میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاسی مفاہمت کا پیغام دیدیا۔