پیر,  20 جولائی 2026ء

ایران کا امریکا سے معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

ایران کا امریکا سے معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز): ایران نے امریکا سے معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا ہے، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ہفتے کے روز کہا کہ امریکا کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد تہران نے حالیہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت اپنی ذمہ