پیر,  09 نومبر 2026ء

ایران جنگ امریکی ووٹرز کو پسند نہیں آئی، امریکی صدر ٹرمپ کا اعتراف

ایران جنگ امریکی ووٹرز کو پسند نہیں آئی، امریکی صدر ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ایران جنگ اور اس کے نتیجے میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے امریکی ووٹرز کو پسند نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جماعت کی مڈ ٹرم انتخابات میں شکست کے بعد امریکی ٹی