جمعرات,  23 اپریل 2026ء

ایرانی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف

ایرانی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی خفیہ حکام نے انکشاف کیا ہےکہ ایران کی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار  ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے واقف کئی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ  ایران کے میزائل، فضائیہ اور بحری قوت کا بڑا حصہ محفوظ  ہے۔ امریکی