جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

ایرانی حکومت گرانے کے بہت قریب ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ

ایرانی حکومت گرانے کے بہت قریب ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی حکومت گرانے کے بہت قریب ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے شام کے مقبوضہ علاقے کوہ حرمون میں فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران شکست کے قریب