اتوار,  26 جولائی 2026ء

اگر آپ کی سم کسی اور کے استعمال میں ہے تو ہو جائیں خبردار

اگر آپ کی سم کسی اور کے استعمال میں ہے تو ہو جائیں خبردار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایسے شہریوں کو خبردار کیا ہے جن کی ذاتی موبائل سم کسی اور کے استعمال میں ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کی طرف سے جاری بیان میں واضح کیا گیا کہ اپنی موبائل سم کسی اور