

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے پاکستان کو افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پر تشویش ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے افغان طالبان سرحد پار دہشت گرد حملے روکنے میں ناکام رہے۔ پاکستان نے افغانستان سے دہشت گرد حملوں کے خلاف کارروائی کی۔ پاکستان کے