منگل,  21 جولائی 2026ء

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتا

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتا

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ سیلابی ریلوں میں بہنے سے 100 افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق افغانستان کے صوبہ نورستان میں پیر کو آنے والے سیلاب کے