جمعرات,  24  ستمبر 2026ء

اسلام آباد چیمبر کے انتخابات پر فاؤنڈر ڈیموکریٹس کے تحفظات، دوبارہ گنتی اور تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد چیمبر کے انتخابات پر فاؤنڈر ڈیموکریٹس کے تحفظات، دوبارہ گنتی اور تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 16 ستمبر 2026 کو ہونے والے انتخابات پر فاؤنڈر ڈیموکریٹس گروپ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات کے عمل، ووٹر لسٹ اور ووٹوں کی گنتی سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ فاؤنڈر ڈیموکریٹس گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر