

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں زمینوں کے معاملات ایک بار پھر شدید توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں مختلف ذرائع نے ایک مبینہ منظم نیٹ ورک سے متعلق سنگین نوعیت کے دعوے سامنے لانے کا اشارہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تنویر کھوکر پر یہ الزامات عائد