








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول سوسائٹی کی نمائندہ تنظیموں نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط جمہوریت اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے مقامی حکومت کا فعال نظام ناگزیر ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے ساتھ ساتھ بلدیاتی انتخابات