عمران خان سے ملنے دیا جائے، یقین دہانی کراتے ہیں کہ فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی August 10, 2026
اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سینئر صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے ہنگامی اجلاس