جمعه,  18  ستمبر 2026ء

اسلام آبادچیمبر کی نئی قیادت تاجر وں کے مسائل کے حل اور انکے حقوق کا تحفظ کریگی، ایم سجاد پپو

اسلام آبادچیمبر کی نئی قیادت تاجر وں کے مسائل کے حل اور انکے حقوق کا تحفظ کریگی، ایم سجاد پپو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ اسلام آباد کے پریس سیکرٹری ایم سجاد پپو نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) کے انتخابات میں فاؤنڈر گروپ کی کلین سویپ کامیابی پر محمد زکریا، محمد عثمان، سید الطاف حسین شاہ، محمد وقاص خان سمیت