اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہلا رضا نے 27 اپریل 2024 کو پی ایچ ایف کی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ شہلا رضا نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدر نے استعفیٰ دے دیا اور ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ پی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری سید آصف حسین نے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عمر حمید کو دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے یونٹ پر سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناہید اور ڈاکٹر وسیم ربانی نے اپنے استعفے وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کو بھجوا دیئے۔ ڈاکٹروں نے برن یونٹ کے معاملات میں سیاسی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے وفاقی وزیر کے بچوں کے جرمانے کی معافی پر گورنر پنجاب سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاہور کے معروف تعلیمی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوریٰ کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شوریٰ کے ارکان نے کہا کہ وہ جماعت کی ذمہ داریاں پہلے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو پیش کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی تفصیلات کے مطابق معروف سیاستدان جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی پارٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا
صدر پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے