جمعرات,  05 نومبر 2026ء

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

میر پور(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز  اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔  میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں 14 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز  نے حق رائے دہی استعمال کیا، خواتین کی بڑی تعداد