هفته,  14 نومبر 2026ء

آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، آگ بھڑک اٹھی

آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، آگ بھڑک اٹھی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد ان میں آگ لگ گئی۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ جہاز مبینہ طور پر اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنے کی