جمعرات,  01 اکتوبر 2026ء

آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، نئی پیشکش متعارف

آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، نئی پیشکش متعارف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی موبائل نیٹ ورک کمپنی ٹی موبائل نے اپنے صارفین کے لیے آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کی نئی پیشکش متعارف کرا دی۔ پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیےصارفین کو کمپنی کا ایکسپیرئنس بِیانڈ پلان اختیار کرنا ہوگا،نئے صارفین اپنا موجودہ موبائل نمبر ٹی موبائل