جمعرات,  28 مئی 2026ء

آئی فون 18 پرو : حیرت انگیز فیچر متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون 18 پرو : حیرت انگیز فیچر متعارف کرانے کی تیاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آنے والے آئی فون 18 پرو میں ایک ایسا سیٹلائٹ اپ گریڈ متعارف کرائے جانے کی اطلاعات ہیں جسے ٹیکنالوجی کی دنیا میں “گیم چینجر” قرار دیا جارہا ہے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے فیچر کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایپل کے