لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت اقدامات کا عندیہ May 26, 2026
یوم الخلیف: مکہ مکرمہ کی صدیوں پرانی روایت آج بھی زندہ May 26, 2026 ریاض(روشن پاکستان نیوز) یوم الخلیف صدیوں پرانی ایک ایسی روایت ہے جو نو ذی الحج کو مکہ مکرمہ میں مقیم ہزاروں عورتیں خانہ کعبہ کا طواف کرکے ادا کرتی ہیں۔ یوم الخلیف نو ذی الحج کو ادا کی جاتی ہے یہ صدیوں پرانی ایک ایسی روایت ہے جب عازمین حج